اراضی املی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - موضع یا مزروعہ جو زمیندار کو سرکار کی طرف سے برای معاش مع قبضہ دیا جای اور جس کا دو ثلث محاصل حق سرکار اور ایک ثلث حق زمیندار ہو۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - موضع یا مزروعہ جو زمیندار کو سرکار کی طرف سے برای معاش مع قبضہ دیا جای اور جس کا دو ثلث محاصل حق سرکار اور ایک ثلث حق زمیندار ہو۔